آن لائن سروس زیادہ موثر اور آسان ہے
زیادہ تر لوگ صحتیاب آن لائن کلینک پر ذہنی صحت کے علاج کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ صحتیاب اچھا علاج، مناسب فیس اور مکمل رازداری میں مہیا کرتا ہے۔
- آن لائن علاج کے فوائد
- ⦿ ڈاکٹر مختص کردہ مکمل وقت دیتے ہیں۔
- ⦿ ڈاکٹر کا مکمل دیہان جو کہ فزیکل کلینک میں مشکل ہوتا ہے۔
- ⦿ گھر بیٹھے مکمل رازداری میں مشورہ کر سکتے ہیں۔
- ⦿ سائکاٹرسٹ اور سائکالوجسٹ ایک دوسرے کو مریض آسانی سے ریفر کر سکتے ہیں۔
- ⦿ اپنی آسانی کے وقت کے حساب سے اپائنٹمنٹ کر کے بات کر سکتے ہیں۔
- آن لائن علاج موزوں نہیں
- ⦿ زیادہ سنگین امراض کے لئے جس میں ہسپتال میں داخل ہونا پڑے۔
- ⦿ ان لوگوں کے لئے جو آن لائن بات کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
- صحتیاب کی رجسٹریشن
صحتیاب پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اور ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ کلینک ہے۔

تمام سائکاٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔
صحتیاب اپنے کسٹمرز کی معلومات رازداری کے ساتھ محفوظ راکھتا ہے۔ اس لئے آپ کی زاتی معلومات ہمارے پاس محفوظ رہیں گی اور کسی سے شئیر نہیں کی جائیں گی۔
ہمارے ڈاکٹرز
تمام سائکایٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔
MSc Clinical Psychologist (Gold Medalist), CPCAB-UK Certified, NLP practitioner, Certified Gestalt Associate, Certified Hypnotherapist, EMDR Asia trained, (CTA) Certified Professional Coach
MBBS (AMC-NUST) FCPS Gold Medalist (Psychiatry), OJT Child and Adolescent MH (UK), Certified ADOS Administrator (Sunfield Centre USA), Assistant Prof. Psychiatry – RMU
Msc. Applied Psychology, PGD Applied Psychology
MBBS (RMU), DPM (Cardiff University, UK), MRCPsych (Royal College of Psychiatrist, London UK), CCT (Royal College of Psychiatrist, UK), Assistant Prof of Clinical Psychiatry
MBBS, MCPS, Certified RANZCP Forensic Psychiatry (The Royal Australian and New Zealand College of Psychiatrists)
کسٹمرز کی ہماری سروس کے بارے میں رائے
صیحتیاب سن 2016 سے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں اور سائکایٹرسٹ، سائکالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ کی مشترکہ ٹیم کی مدد سے مریضوں کا بہترین علاج مہیا کرتے ہیں۔

0%
مریضوں کا صحتیاب کے ڈاکٹر پر اعتماد

0.9
صحتیاب کی گوگل پر ریٹنگ

0.8
صحتیاب کی فیس بک پر ریٹنگ







