Text Messaging Therapy

ٹیکسٹ میسجنگ تھراپی      

صحتیاب اپنے کسٹمرز کے لئے ٹیکسٹ میسیج تھراپی مہیا کرتا ہے جو کہ واٹس ایپ پر ٹیکسٹ یا آڈیو نوٹ کے ذریعے دی جاتی ہے۔

  • اپنے تھراپسٹ کے ساتھ 24/7 میسیج کریں یا آڈیو نوٹ بھیجیں۔100٪ رازداری کے ساتھ۔

  • بہترین، آسان اور سستی۔

ذہنی صحت کے مسائل کے لیے اکثر مسلسل سیشنز کی ضرورت ہوتی ہے ، ٹیکسٹ میسجنگ کی سہولت ایسے میں بےحد اچھی سہولت مہیا کرتے ہیں . جو کے رازداری کے ساتھ ، ارزاں قیمت میں دی جاتی ہے۔

sms

تھراپسٹ کے ساتھ میسج کریں دوستوں کی طرح اور ہر مسئلہ مکمل رازداری اور آسانی سے حل کریں۔

  1. اینگزایٹی یا سوشل اینگزایٹی

  2. مایوسی، اداسی یا ڈپریشن

  3. امتحانوں کا سٹریس

  4. شادی کس سے ہو گی؟ پتہ نہیں کیسی جاب ملے۔ اگر کچھ بھی نہ ہوا پھر کیا ہو گا۔

  5. دوستوں کے ساتھ تعلقات میں خرابی

  6. والدیں کے ساتھ تعلقات۔

  7. ازدواجی یعنی میاں بیوی کے تعلقات میں کشیدگی

  8. شادی سے پہلے ایک دوسرے کے بارے میں کون سی ضروری باتیں جاننا چاہیے۔

Friendly

چوبیس گھنٹے سروس      

  • تمام کسٹمرز کو ایک خصوصی نمبر مہیا کیا جائے گا، جس پر سائیکالوجیسٹ کے ساتھ میسجنگ کی جا سکے گی۔

  • آپ اپنے میسیج 7 / 24 بھیج سکتے ہیں ، اپائنٹمنٹ کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

  • آپ کے سائیکالوجیسٹ آپ کے میسجز کا جواب ڈیوٹی اوقات میں دیں گے۔

  • تمام میسیج مکمل طور پر محفوظ ہوتے ہیں۔ِ

24-7

ہمارے کسٹمرز کی رائے

طریقہ کار      

  1. دس منٹ کی اِبتدائی وڈیو کال اگر کسٹمر اور تھیراپسٹ ضرورت محسوس کرے۔

  2. اپنے سائکالوجیسٹ سے ایسے ہی گفتگو کریں جیسے واٹس ایپ پر اپنے دوستوں سے کرتے ہیں۔ میسیج کرنے سے بھی دِل کا بوجھ کچھ بہتر ہو جاتا ہے۔

  3. اگر لکھنا آپ کے لیے مشکل ہوتا ہے تو آپ آسانی سے آڈیو نوٹ بھیج دیں۔

  4. آپ کا سائکالوجیسٹ آپ کے میسیج کا جواب اپنے ڈیوٹی اوقات میں دے گا۔

123

قابل علاج مسائل      

صحتیاب کے سائیکالوجسٹ تمام بییماریوں کے علاج کے لیے تربیت یافتہ ہیں۔ جیسے کے ڈپریشن ، اینزائیٹی   اور دیگر مسائل۔ لیکن پیچیدہ اور بہت عرسے سے رہنے والے مسائل میں آڈیو وڈیو کال پر سائکاٹرسٹ یا سائکالوجسٹ سے علاج بھی ضروری ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ خاندانی مسائل، خود اعتمادی کا فقدان، بہتر گفتگو کا سلیقہ جیسے مسائل بھی دیکھے جاتے ہیں

help

چیٹ پر موجود ماہر نفسیات      

کلینکل سائکالوجسٹ اقراء نصیر چیٹ پر موجود روزانہ کی بنیا د پر آپ کے میسجز کے جواب دیں گی۔

اقراء نصیر 4 سال سے لوگوں کے ذہنی مسائل کا حل کر رہی ہیں۔

سائکالوجسٹ کی مزید تفصیلات یا وڈیو کال پر علاج کے لئے یہاں کلک کریں

Iqra Naseer - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

کلینکل سائکالوجسٹ اسراء رفیق چیٹ پر موجود روزانہ کی بنیا د پر آپ کے میسجز کے جواب دیں گی۔

اسراء رفیق نے قائداعظم یونیورسٹی سے کلینکل سائکالوجی پڑھی ہے اور 3 سال سے لوگوں کے ذہنی مسائل کا حل کر رہی ہیں۔

سائکالوجسٹ کی مزید تفصیلات یا وڈیو کال پر علاج کے لئے یہاں کلک کریں

asra-rafique-clinical-psychologist-therapist

ٹیکسٹ میسیج کا پیکیج

Packages

  •  
  •  
  •  

Basic

750

Rs.

  • 10 Days Validity
  • Unlimited Text & Audio Notes
  • 10 minutes audio/video intro session (Optional)

Plus

1500

Rs.

  • 30 Days Validity
  • Unlimited Text & Audio Notes
  • 10 minutes audio/video intro session (Optional)

Premium

4000

Rs.

  • 3 Months Validity
  • Unlimited Text & Audio Notes
  • 10 minutes audio/video intro session (Optional)
  • ہر پیکج کے ساتھ ایک مفت 10 منٹ کی تعرفی آڈیو وڈیو کال کا آپشن ہے جو کہ آپ کی مرضی ہے اگر آپ لینا چاہیں۔

  • آپ اپنی آسانی کے وقت میسج کر سکتے ہیں اور ماہر نفسیات روزانہ جب موجود ہوں گی آپ کے میسجز کا جواب دیں گی۔

  • آڈیو وڈیو کالز الگ میٹنگ لنک پر کی جائیں گی۔