ہمارے ڈاکٹرز

تمام سائکایٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔

بیماریاں جن کا علاج کیا جاتا ہے

صحتیاب کے سائکالوجسٹ اور سائکاٹرسٹ بات چیت، سوچ و حالات سے مقابلہ کرنا سیکھانا اور ضرورت پڑنے پر دوائی تجویز کر کے بھی ذہنی مسائل کا علاج کرتے ہیں۔

دیگر امراض

  • او سی ڈی ⦿
  • گھبراہٹ کا دورہ ⦿
  • بائی پولر ڈس آرڈر ⦿
  • کسی حادثے کی وجہ سے پریشانی ⦿
  • لوگوں میں گھلنے ملنے کی اینگزائٹی ⦿
  • غیرمعمولی آوازیں اور شبیہ محسوس کرنا ⦿
  • کھانے پینے کا ڈس آرڈر ⦿
  • شخصی ڈس آرڈر ⦿

اینگزائٹی

علامات
  • ٖٖٖفکر کی وجہ سے بے چینی ←
  • کسی بھی عمل کا مسلسل دھرانا ←
  • مستقبل کا خوف اور آضطراب ←
  • بدہضمی، پٹھوں میں کھچاؤ، ٹھنڈے پسینے، کپکپاہٹ وغیرہ ←
  • بے چینی کی وجہ سے نیند نہ آنا ←
  • ایک کے بعد ایک پریشانی والی مسلسل سوچیں آنا ←

ڈیپریشن

علامات
    • مسلسل رہنے والی اداسی اور نا امیدی ←
    • نا ختم ہونے والی سوچیں اور چڑچڑاپن ←
    • اداسی کی وجہ سے خود اعتمادی کی کمی ←
    • کسی کام میں دل نا لگنا ←
    • زندگی ختم کرنے اور خود کو ایزا دینے کے خیالات ←
    • نیند اور بھوک میں کمی یا زیادتی ←

زہن / رویہ کے ٹیسٹ اور دیگر مسائل

  • ٹیسٹ IQ ⦿
  • شخصیت کے بارے میں جاننے کا ٹیسٹ ⦿
  • مکمل سائکالوجی پروفائل ⦿
  • متفرق سپورٹ ⦿
  • جنسی صلاحیت کا فقدان ⦿
  • جنسی رجحان (LGBTQ) ⦿

زہنی قوت میں بہتری

  • خود اعتمادی کی کمی ⦿
  • پر اعتماد گفتگو نہ کر پانا ⦿
  • فیصلے نہ کرنا ⦿
  • کمزور یاداشت ⦿
  • توجہ نہ کر پانا یا چیزیں بھول جانا ⦿

خاندانی مسائل

  • طلاق اور دوبارہ شادی ⦿
  • میاں بیوی کی ناچاکی ⦿
  • سسرال کے مسائل ⦿
  • گھریلو تشدد (ذہنی اور جسمانی) ⦿
  • گھریلو زیادتی ⦿

بچے ہمارہ اثاثہ ہیں

تین سے سترا سال تک
صحتیاب کے تھراپسٹ بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ان کے مسائل کا حل نکالنے ہیں تاکہ وہ اپنے بلند اور صحیح مقام کو حاصل کر سکیں۔

خصوصی بچے

  • ذہنی پسماندگی ⦿
  • غیر معمولی صلاحیت والے بچے ⦿
  • آٹزم اور ایسپرجر ⦿
  • اے ڈی ایچ ڈی ⦿

اسکول کے مسائل

  • سیکھنے میں دشواری ⦿
  • سیکھنے کا فقدان ⦿
  • دوسرے بچوں کا غلط اثر ⦿
  • امتحان کی بے چینی ⦿
  • بچوں کی ذہنی پرورش کے مسائل ⦿
  • شعبے کا انتخاب ⦿

ناموذوں رویہ

  • غصہ اور جارحانہ انداز ⦿
  • سونے کے مسائل ⦿
  • کھانے پینے کے مسائل ⦿
  • بہن بھائیوں کا نامناسب رویہ ⦿
  • بستر گیلا کر دینا ⦿

صحتیاب سروس استعمال کرنے کا طریقہ

تھراپسٹ سے بات کریں، صرف تین آسان سٹیپ میں۔ ھمارہ نمائندہ کسی بھی قسم کی مدد کے لئے آپ کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔
مشورہ کریں
آڈیو ویڈیو کال کے ذریعے اپنے مسائل کے حل کا مشورہ کریں۔ میڈیکل رپورٹ اور پرسکریپن (نسخہ) حاصل کریں۔
فیس ادا کریں
اپنے کوائف درج کریں، اور فیس ادا کریں بذریعہ بینک، ایزی پیسہ، جاز کیش، کریڈٹ ڈیبٹ کارڈ۔
ڈاکٹر کا انتخاب
اپنی پسند کے ڈاکٹر یا تھراپسٹ اور اپائنٹمنٹ کے وقت کا انتخاب کریں۔

صیحتیاب کا بلاگ

اپنے ذہنی مسائل کے بارے میں مستند معلومات حاصل کریں جو کہ پاکستانی ماحول سے مطابقت رکھتی ہیں۔ بلوگ پڑہیں اور اپنی بہتری کا سفر شروع کریں۔
ذہنی صحت کی اہمیت
ذہنی صحت کی اہمیت
انسان کا ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ جسمانی طور پر صحت مند ہونا ۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک شخص ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہے
ڈپریشن، اضطراب، غصہ، او سی ڈی اور سٹریس کی علامات اور علاج
ڈپریشن، اضطراب، غصہ، او سی ڈی اور سٹریس کی علامات اور علاج

ذہنی صحت کی اہمیت بھی اتنی ہی اہم ہے جس قدر جسمانی صحت کی۔ ہمارے پورے جسم کے افعال کو ہمارا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔ یہ جتنا بہتر رہے گی اتنا اچھا ہی ہمارا جسم کام کرے گا۔

گھبراہٹ اور بے چینی کی وجوہات اور علاج
گھبراہٹ اور بے چینی کی وجوہات اور علاج
گھبراہٹ اور بےچینی (Panic Disorder) ایساعارضہ ہے جس میں مریض پر اچانک سےدم گھٹنے اوراضطراب کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، دورانِ خون بڑھ جاتا ہے

کسٹمرز کی ہماری سروس کے بارے میں رائے

صیحتیاب سن 2016 سے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں اور سائکایٹرسٹ، سائکالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ  کی مشترکہ ٹیم کی مدد سے مریضوں کا بہترین علاج مہیا کرتے ہیں۔

0%

مریضوں کا صحتیاب کے ڈاکٹرز پر اعتماد

0.9

صحتیاب کی گوگل پر ریٹنگ

0+

رجسٹرڈ صارف

0+

آڈیو / ویڈیو کالز

کسٹمرز کا صیحتیاب کے بارے میں آراء

ذہنی امراض میں بہتری کا سفر

ذہنی امراض کا علاج اور ذہنی صحت میں بہتری، مسلسل ضابطہ کو اختیار کرنے سے حاصل ہوتی ہے جیسا کہ

  • اپنی جسمانی صحت کا بھی خیال رکھنا۔
  • اچھی متوازن عادات کا اختیار کرنا۔
  • زندگی میں آگے بڑھنے کی کوشش کرنا۔
صحتیاب اس ضابطہ کو اختیار کرنے کے سلسلے میں ایک مکمل اور جامع علاج مہیا کرتا ہے۔
ادویات کے زریعے علاج

بصد ضرورت سائکایٹرسٹ یا میڈیکل سپیشلسٹ دوائی بھی لکھتے ہیں۔

بات چیت کے زریعے علاج

سائکالوجسٹ اور سائکایٹرسٹ سے آڈیو ویڈیو اور میسج کے ذریعے سیشن کرنا۔

اپنا خیال رکھنا

  • صحتیاب کے سوشل میڈیا کے ذریعے مشورہ اور آراء
  • اس کے علاوہ میڈیکل سپیشلسٹ بھی جسمانی صحت کے بارے میں مشورہ کرتے ہیں۔