Depression Diagnosis & Treatment

زندگی کی مشکلات سے مقابلہ کریں، مایوسی اور اداسی سے نہیں

ڈیپریشن قابل علاج ہے

ڈیپریشن تھراپی کی مدد سے منفی سوچوں سے نجات پائیں ⦿
اپنے رشتے، روزگار، پڑھائی کے چیلنجز کا مقابلہ کریں ⦿
ماہرین نفسیات مکمل توجہ سے بات سن کر بہترین مشورہ دیتے ہیں ⦿
صحتیاب پر 96٪ کامیاب علاج، گوگل پر4.8 ریٹنگ ⦿

ڈیپریشن کی علامات

  • خود اعتمادی میں کمی ہونا ←
  • نیند اور بھوک میں زیادتی یا کمی ←
  • توجہ مرکوز کرنے میں مشکل اور قوت فیصلہ میں کمی ←
  • اپنے آپ ہ نکما اور بے ووقت جاننا ←
  • مسلسل رہنے والی نا امیدی اور اداسی ←
  • نا ختم ہونے والی سوچیں اور چڑچڑاپن ←
  • کسی کام میں دل نا لگنا ←
  • زندگی ختم کرنے اور خود کو ایذا دینے کے خیالات ←

ہمارے ڈاکٹرز

تمام سائکایٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔

Dr. Mukesh Bhimani - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Dr. Mukesh Bhimani

Psychiatrist
MBBS (Liaquat University of Medical & Health Sciences), FCPS (Psychiatry, Aga Khan University, Karachi)
Experience: 10+ years

Dr. Aneel Kumar - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Dr. Aneel Kumar

Psychiatrist
MBBS (L.U.M.H.S), FCPS (Psychiatry – CPSP), Associate Professor of Psychiatry Jinnah Medical and Dental College Karachi
Experience: 12+ years

Dr. Syed Zahid Qutab - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Dr. Syed Zahid Qutab

Psychiatrist
MBBS (AIMC, LHR) ; FCPS Psychiatry (JHL, LHR/ CPSP)
Experience: 14+ years

Dr. Sumera Channa - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Dr. Sumera Channa

Psychiatrist
MBBS (Liaquat Medical), FCPS (Psychiatry)
Experience: 11+ years

Asst. Prof. Ali Ajmal - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Asst. Prof. Ali Ajmal

Clinical Psychologist
MSC, M.Phil. Applied Psychology, (Punjab). Advanced diploma in clinical psychology (ADCP) and Diploma in Forensic (DFSL)
Experience: 10+ years

Ms. Sadia Irfan - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Ms. Sadia Irfan

Clinical Psychologist
MSc, MS (Clinical Psychology)
Experience: 10+ years

Ms. Aisha Akhlaq - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Ms. Aisha Akhlaq

Family Counselor, Trauma Therapist
MPhil in Clinical Psychology (Institute of Clinical Psychology), BS in Psychology.
Experience: 7+ years

Ms. Sukoon Fatima - Online Psychologist in Pakistan SehatYab

Ms. Sukoon Fatima

Clinical Psychologist, Trauma Therapist
MSc Clinical Psychologist (Gold Medalist), CPCAB-UK Certified, NLP practitioner, Certified Gestalt Associate, Certified Hypnotherapist, EMDR Asia trained, (CTA) Certified Professional Coach
Experience: 5+ years

ڈیپریشن تھراپی سے کیسے فائدہ ہوتا ہے؟

  • اپنے موڈ کو بہتر بنانے والی مشقوں کو سیکھنا ←
  • عادت کو ختم کرنے کے اہم نقاط کو جاننا اور عمل کرنا سیکھنا ←
  • بہتر سوچ اور جذبہ کے ساتھ رشتوں، روزگار اور پڑھائی میں کامیابی پانا ←
  • ڈیپریشن کے بارے میں صحیح، سائنسی معلومات جاننا ←
  • غلط توہمات، خیا لات، رویہ اور سماجی تاثرات سے نجات ←
  • مایوسی اور اداسی والے رویہ اور رجحانات سے بچنے کا طریقہ سیکھنا ←

صحتیاب کے بارے میں عوامی رائے

صیحتیاب سن 2016 سے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں اور سائکایٹرسٹ، سائکالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ  کی مشترکہ ٹیم کی مدد سے مریضوں کا بہترین علاج مہیا کرتے ہیں۔

ہماری سروس کیسے کام کرتی ہے؟

ڈاکٹر کا انتخاب کریں ⦿
فیس ادا کریں اور اپنی مرضی کی اپانٹمنٹ بک کریں ⦿
سیشن میں ڈاکٹر سے مشورہ کریں ⦿
جاری علاج سے بہتری حاصل کریں ⦿

ڈیپریشن کے مریض کے ساتھ رہنا

ڈیپریشن کے مریض کے ساتھ رہنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ روزمرہ کے معاملات اور صحت کچھ اسطرح اثر انداز ہوتے ہیں

  • آپ اپنے آپ کو بے بس، مایوس اور غصہ میں محسوس کرتے ہیں
  • آپ سے مریض کی تیمارداری کو توقع کی جاتی ہے جس کے لئے آپ تجربہ نہیں رکھتے
  • اذدواجی رشتہ خراب ہو جاتا ہے، آپ اپنے دل کی بات نہیں کہہ سکتے، شادی کا مستقبل خطرہ میں پڑ جاتا ہے
  • گھر اور کمانے کی تمام ذمہ داریاں آپ پر آ جاتی ہیں
  • اپنا خیال رکھنا مشکل ہوتا ہے، وقت بھی نہیں ملتا اور اچھا بھی محسوس نہیں ہوتا
  • سماجی برائی سمجھا جاتا ہے، لوگ ملنا چھوڑ دیتے ہیں، ترس کھاتے ہیں
  • آپ کی تمام کوشش کے باوجود، آپ ہی کو ذمہ دار سمجھا جاتا ہے (خصوصاً اگر آپ عورت ہیں تو)

ڈیپریشن کے بارے میں مزید جانیں، صیحتیاب کا بلاگ پڑھیں

ذہنی صحت کی اہمیت
انسان کا ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ جسمانی طور پر صحت مند ہونا ۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک شخص ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہے
ڈپریشن، اضطراب، غصہ، او سی ڈی اور سٹریس کی علامات
>ذہنی صحت کی اہمیت بھی اتنی ہی اہم ہے جس قدر جسمانی صحت کی۔ ہمارے پورے جسم کے افعال کو ہمارا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔ یہ جتنا بہتر رہے گی اتنا اچھا ہی ہمارا جسم کام کرے گا۔
گھبراہٹ اور بے چینی کی وجوہات اور علاج
گھبراہٹ اور بےچینی (Panic Disorder) ایساعارضہ ہے جس میں مریض پر اچانک سےدم گھٹنے اوراضطراب کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، دورانِ خون بڑھ جاتا ہے