کیا آپ ذہنی مسائل پر بات کرتے شرماتے ہیں؟ ٹیکسٹ تھراپی آپ کیلئے بہترین ہے By SehatyabIn General, Psychiatry, PsychologyAugust 26, 20255 Min read ک کسی دوست یا ہمدرد کی اہمیت کو وہی انسان سمجھ سکتا ہے جس نے مشکل وقت میں تنہائی کے عذاب کو جھیلا ہوتا ہے ۔ دل کی بات کسی کو کہہ دینے سے انسان نہ صرف ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے بلکہ اس کا بڑے سے بڑا مسئلہ بھی چٹکی بجا کر حل ہوتے ہوئے محسوس ہوتا ہے ۔