ذہنی دباؤ اور اینزائٹی: طلباء کی کونسلنگ کیسے مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟ By SehatYabIn General, Psychiatry, PsychologyAugust 26, 20255 Min read ذ اس میں تو کوئی شبہ نہیں ہے کہ دوران تعلیم طلبا پر ہر طرح کا دباؤ ہوتا ہے کبھی اسائنمنٹ وقت پر پورے کرنے کا دباؤ تو کبھی اچھی پوزیشن کا دباؤ ، کبھی یہ دباؤ والدین کی طرف سے ہوتا ہے تو کبھی یہ دباؤ اساتذہ کی جانب سے ہوتا ہے ۔