Tagrebuilding after divorce in pakistan

پاکستان میں طلاق کے بعد خود کو مضبوط کیسے بنایا جائے؟

پ
life after divorce in pakistan

پاکستان میں طلاق کے بعد خود کو مضبوط بنانا ایک مشکل مگر ممکن عمل ہے ۔ ہمارا معاشرہ آج تک طلاق جیسے عمل کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہے اس کے ساتھ ساتھ ہمارا خاندانی نظام مطلقہ فرد کو چاہے وہ مرد ہو یا عورت ایک اچھوت کی طرح ٹریٹ کرنے لگتا ہے ۔

Categories

Recent Posts