پاکستان میں ریلیشن شپ کے مسائل پر پروفیشنل مدد لینے کے رجحان کو عام کیسے کیا جائے؟ By SehatYabIn General, Psychiatry, Psychology10 months ago5 Min read پ تعلق یا ریلیشن کسی کے ساتھ بھی ہو اس میں اتار چڑھاؤ کا آنا ایک عام بات ہے۔ یہاں تک کہ بہت عرصے تک ساتھ رہنے والے جوڑے بھی زندگی کے کسی نہ کسی دور میں ریلیشن شپ کے مسائل کا شکار ضرور ہوئے ہوں گے ۔