ڈیلیوری کے بعد ہونے والا ڈپریشن کیا ہے؟ پاکستانی ماؤں کیلئے مکمل رہنمائی By SehatyabIn General, Psychiatry, Psychology10 months ago6 Min read ڈ پرسٹ پارٹم ڈپریشن ڈپریشن کی ایک قسم ہے جس کا سامنا اکثر زچہ خواتین کو ہو سکتا ہے ۔ عام طور پر ہر عورت کو بچے کی پیدائش کے بعد معمولی درجے کے ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ جس کی علامات بچے کی پیدائش کے چالیس دن کے اندر ختم بھی ہو جاتی ہیں ۔