دنیا بھر کے ذہنی صحت کے ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ ہمارے بچوں کی ایک بڑی تعداد اس وقت غیر تشخیص شدہ ذہنی بیماریوں اور نفسیاتی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ۔
جس طرح ہنسنا مسکرانا ایک قدرتی عمل ہوتا ہے اسی طرح ناپسندیدہ باتوں پر ناراض ہونا یا غصہ ہونا بھی ایک فطری عمل ہے جو کہ ہر انسان کو اپنی زندگی کے کسی نہ کسی موقع پر آتا ہے ۔ تاہم اس غصے کو ظاہر کرنے یا اس حالت کو کنٹرول کرنا ایک ایسا عمل ہے .