کیا آپ کسی خود پسند (نرگسی) شخص کے ساتھ تعلق میں ہیں؟ خطرے کی نشانیاں جو آپ کو جاننی چاہئیں
ک
نارکیسٹک پرسنالٹی ڈس آرڈر کی تعریف خود کو سراہے جا نا یا اپنی تعریف سننا ہر ایک کو ہی اچھا لگتا ہے اور یہ انسان کی فطرت ہے کہ اس کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں ۔ یہ ایک نارمل عمل ہے ۔ لیکن تعریف حاصل کرنے کی یہ خواہش اگر حد سے تجاوز کر جائے تو یہ ایک نفسیاتی عارضے کی نشانی ہوتی ہے ۔جس کو نارکیسٹک پرسنالٹی ڈس آرڈر کہا جاتا ہے ۔ نارکیسٹک پرسنالٹی ڈس آرڈر میں متاثرہ شخص اپنی اہمیت ،...