وہم اور خوف کی تعریف وہم یا خوف جس ماضی میں لوگ توہم پرستی کے سبب جنات یا بھوت پریت یا کالا جادو سے تعبیر کرتے تھے عام طور پر یہ ہر انسان کو کسی نہ کسی حد تک ہو سکتا ہے لیکن اگر یہ شدید نوعیت کا ہو اور اس کی وجہ سے کسی بھی انسان کی نارمل زندگی متاثر ہونے لگے تو یہ ایک سنگین نوعیت کی نفسیاتی بیماری میں بدل سکتی ہے۔ اس بیماری کے شکار افراد اپنے تخیلات کی بنیاد پر ایسی اشیا کو حقیقت سمجھتے ہیں جو...

