بچوں میں غصہ اور ضد کو کیسے قابو میں کیا جائے؟ By SehatyabIn General, Psychiatry, Psychology10 months ago6 Min read ب جس طرح ہنسنا مسکرانا ایک قدرتی عمل ہوتا ہے اسی طرح ناپسندیدہ باتوں پر ناراض ہونا یا غصہ ہونا بھی ایک فطری عمل ہے جو کہ ہر انسان کو اپنی زندگی کے کسی نہ کسی موقع پر آتا ہے ۔ تاہم اس غصے کو ظاہر کرنے یا اس حالت کو کنٹرول کرنا ایک ایسا عمل ہے .