Tagchild behavioral therapist near me

بچوں میں رویے کی خرابی کا تعلق ذہنی دباؤ اور خاندانی مسائل سے کیسے ہے؟

ب
child behavioural issues

تمام بچے ہی کبھی نہ کبھی ضد، چڑچڑے پن کو ظاہر کرتے ہیں ۔ بعض اوقات اس روئيے کا سبب بچوں کی طبیعت کی خرابی بھی ہو سکتی ہے ۔ اور بعض اوقات اس کی وجہ بچوں پر ہونے والا کوئی نہ کوئی ذہنی دباؤ ہوتا ہے جیسے کہ چھوٹے بچے کی پیدائش کے بعد بچے کو نظر انداز ہونے کا احساس یا پھر خاندان کے کسی قریبی فرد سے دوری یا والدین کی ناچاقی ۔ یہ سب ایسے عوامل ہیں جو کہ بچے کو ذہنی دباؤ کا شکار کر سکتے ہیں اور ان کی...

Categories

Recent Posts