پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کو جادو یا جن سمجھ لینا: پاکستان میں غلط فہمیاں By SehatyabIn General, Psychiatry, Psychology10 months ago5 Min read پ پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی) ایک نفسیاتی حالت ہے جو کسی انتہائی دباؤ یا افسوسناک حالت کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اس کے لئے ضروری نہیں ہے کہ متاثرہ فرد ذاتی طور پر اس حادثے کا شکار ہو ۔