November 26, 2024
Tourette Syndrome Uncovered: Causes, Diagnosis, and Management
26November
ڈیمنشیا کو عام طور پر ہمارے معاشرے میں بڑی عمر کے افراد کی بیماری سمجھا جاتا ہے جس کو اردو میں بھولنے کی بیماری بھی کہا جاتا ہے ۔ جب کہ حقیقت میں ڈيمنشیا کوئی بیماری یا عارضہ نہیں ہے ۔ بلکہ یہ ایک ایسی حالت ہے جو کہ دماغ کو درپیش مختلف بیماریوں کی وجہ سے لاحق ہو سکتی ہے ۔ جس کو مجموعی طور پر ڈاکٹر ڈيمنشیا کا نام دے دیتے ہیں۔ دماغ ہمارے جسم کا مرکزی حصہ ہے جو کہ جسم کےہر فعل کو کنٹرول کرتا...