اٹیچیفوبیا کیا ہے ؟ اناکامی کا خوف عام طور پر ہر انسان میں کسی نہ کسی حد تک موجود ہوتا ہے ۔ ایک اعتبار سے یہ خوف ہی ہوتا ہے جو عام طور پر لوگوں کو رسک لینے اور محنت اور کوشش کرنے پر آمادہ کرتا ہے ۔ لیکن ناکامی کا خوف اگر اس حد تک بڑھ جائے کہ اس کے اثرات انسان کی زندگی کو براہ راست متاثر کرئے اور اس خوف کی وجہ سے وہ کسی بھی کام کو کرنے سے خوف زدہ ہو جائے تو اس کو اٹیچیفوبیا Atychiphobiaکہا جاتا...









