Relationship / Family Counselling (UR)

آپ نے مل کر اپنے مسئلہ سے لڑنا ہے، آپس میں نہیں

کوئی بھی اذدواجی زندگی پرفیکٹ نہیں ہوتی،

  • صرف بہتر مکالمہ
  • باہمی اعتماد
  • مسائل کا مل کر مقابلہ کرنا

یعنی بات چیت، اعتماد اور ٹیم ورک بہتر رشتوں کی پہچان ہے۔

 جوائنٹ فیملی سسٹم کے مسائل اور فوائد

  • فوائد
  • خرچہ بچتا ہے
  • بچوں کی پرورش اور حفاظت
  • میاں بیوی دونوں کے کام کرنے میں آسانی
  • مسائل
  • ساس سسر کی ہر وقت میاں بیوی پر نظر رکھنا اور ٹوکنا
  • خرچوں میں زیادہ کمانے والوں کا نقصان ہونا
  • اپنی مرضی سے زندگی گزارنا مشکل ہونا وغیرہ
    پاکستانی معاشرے میں ان مسائل حل کیسے نکالا جائے؟ مثلاً

  • شوہر کو اپنی بیوی کے اور والدین کے درمیان کیا رول ادا کرنا چاہئیے؟
  • بیوی کو اپنے شوہر کے اور سسرال کے درمیان کیا رول ادا کرنا چاہئیے؟
  • ساس اور سسر کا رول احسن طریقے سے کیسے ادا کیا جائے؟

شادی سے پہلے کاؤنسلنگ

    اس کاؤنسلنگ سے شادی سے پہلے بنیادی باتوں کو جانیں اور فیصلہ کریں۔ مثلاً

  • لڑکی نوکری/پڑھائی کرے گی؟
  • علیحدہ گھر میں یا سب ساتھ رہیں گے؟ اور کن شرائظ پر؟
  • ایک دوسرے کے رہن سہن، لباس، ملنا جلنا، جاننا
  • اس طرح کے ہونے والے سوالات کو عموماً معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن کاؤنسلر میاں بیوی کو الگ الگ اور ساتھ میں بہتر رشتہ نبھانا سکھاتے ہیں۔

کاؤنسلنگ کیسے کی جاتی ہے

اپنی بہتر اور خوشگوار زندگی کی ابتداء کریں، پہلے ہی سیشن سے بہتری آتی ہے۔

سیشن دونوں پارٹنرز کی موجودگی اور علیحدہ علیحدہ بھی ہوتے ہیں۔ اگر ضرورت ہو تو میل فیمیل کاؤنسلر دونوں سیشن میں شامل ہوتے ہیں۔ اگر ایک پارٹنر رضامند نہ ہو تو دوسرا پارٹنر اکیلے بھی اپنے رشتے کو بہتر بنانے کے اقدام کر سکتا ہے۔

اپنے پسندیدہ کاؤنسلر کا انتخاب کریں۔
(صحتیاب اس میں آپ کی مدد کرتا ہے)

ہمارے ڈاکٹرز

تمام سائکایٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔

Zahid Sohail - Online Relationship Couples Family Counselor Pakistan SehatYab

Mr. Zahid Sohail

Family / Relationship Counselor
Msc. Applied Psychology, PGD Applied Psychology
Experience: 13+ years

Fatima Sana - Online Relationship Counselor in Pakistan
Ms. Fatima Sana

Relationship Counselor
PhD Scholar – Monash University Malaysia (Ongoing), MS Counseling Psychology (University of Management and Technology (UMT) – Lahore, BS (Hons) Applied Psychology
Experience: 8+ years
اپانٹمنٹ بک کریں

Romana Younas Online Clinical Psychologist Therapist in Karachi Lahore Islamabad Rawalpindi Peshawar Faisalabad-Anxiety-Depression-OCD-Counseling

Ms. Romana Younas

Relationship Counselor / Clinical Psychologist
PhD fellow in Health Psychology (Chinese Academy of Sciences, Beijing China), MPhil in Clinical Psychology (Institute of Psychology – University of Karachi), BS in Applied Psycholog (Hazara University Mansehra), PGD in Mind Sciences, USA certified Hypnotherapist and NLP practitioner, Addiction Therapist
Experience: 6+ years

Ishrat Noureen 200 - Online Psychologist in Pakistan
Ms. Ishrat Noureen

Clinical Psychologist
MS Clinical Psychology – Foundation University (Islamabad), MSc Clinical Psychology – University of Sargodha, Member – American Psychological Association (APA)
Experience: 8+ years
See Profile »

Saeed-Anwar-Online-Best-Clinical-Psychologist-Therapist-in-lahore-Islamabad-Karachi-Rawalpindi-Pakistan-Depression-Treatment-Anxiety

Mr. Saeed Anwar

Relationship Counselor, Trauma Therapist
PhD in Cognitive and Neuroscience (Northeast Normal University, China), MS in Clinical Psychology (International Islamic University, Islamabad), M.Sc. in Applied Psychology (The University of Haripur)
Experience: 6+ years

صحتیاب کے بارے میں کسٹمرز کی رائے

آن لائن سروس زیادہ موثر اور آسان ہے

زیادہ تر لوگ صحتیاب آن لائن کلینک پر ذہنی صحت کے علاج کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ صحتیاب اچھا علاج، مناسب فیس اور مکمل رازداری میں مہیا کرتا ہے۔

  • آن لائن علاج کے فوائد
  • ⦿ ڈاکٹر مختص کردہ مکمل وقت دیتے ہیں۔
  • ⦿ ڈاکٹر کا مکمل دیہان جو کہ فزیکل کلینک میں مشکل ہوتا ہے۔
  • ⦿ گھر بیٹھے مکمل رازداری میں مشورہ کر سکتے ہیں۔
  • ⦿ سائکاٹرسٹ اور سائکالوجسٹ ایک دوسرے کو مریض آسانی سے ریفر کر سکتے ہیں۔
  • ⦿ اپنی آسانی کے وقت کے حساب سے اپائنٹمنٹ کر کے بات کر سکتے ہیں۔
  • آن لائن علاج موزوں نہیں
  • ⦿ زیادہ سنگین امراض کے لئے جس میں ہسپتال میں داخل ہونا پڑے۔
  • ⦿ ان لوگوں کے لئے جو آن لائن بات کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
  • صحتیاب کی رجسٹریشن

صحتیاب پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اور ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ کلینک ہے۔

تمام سائکاٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔
صحتیاب اپنے کسٹمرز کی معلومات رازداری کے ساتھ محفوظ راکھتا ہے۔ اس لئے آپ کی زاتی معلومات ہمارے پاس محفوظ رہیں گی اور کسی سے شئیر نہیں کی جائیں گی۔

 مزید جاننے کے لئے، صیحتیاب کا بلاگ پڑھیں

How to Deal with Bad Relations
Since an infant opens eyes in this world of surprises, plenty of warm relations get started. In beginning, we all enjoy the unconditional love of parents and other siblings. Later on, with gradual evolution, we experience interaction with several other relations including neighboring friends, school fellows, and teachers, etc. Moving on, into our professional lives, relationships with colleagues, subordinates, and bosses are also accumulated.
اچھی ازدواجی زندگی گزارنے کے چند اصول
شادی کے وقت آپ کو صرف ایک ہی خوشی محسوس ہو رہی ہوتی ہے۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ نئی زندگی ہوگی، رنگین واقعات، خوبصورت لباسں اور آپ مسٹر یا مسز بن جائیں گے۔ ہر کوئی آپ کو ہر طرح کے مشورے دیتا ہے۔ وینیو بک کرنا، میک اپ آرٹسٹ سے بات کرنا، یہ سب اتنا خوش کر دینے والا ہوتا ہے کہ آپ بھول جاتے ہیں کہ اس سب  کے بعد آپ اور آپکے  ساتھی ایک پوری زندگی آپس میں اکٹھی گزاریں گے۔