ڈپریشن ایک عام نفسیاتی بیماری ہے جس میں انسان کا موڈ ڈپریسڈ ہوجاتا ہے اور وہ ایک طویل عرصے تک کسی بھی خوشی یا دلچسپی سے عام زندگی کے افعال انجام نہیں دے پاتا ہے ۔ یہ۔ بیماری عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہے ۔ عام طور پر ڈپریشن سے مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ متاثر ہوتی ہیں ۔ اس سے متاثرہ افراد ، اداسی کا شکار رہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو اکثر بھوک لگنا یا تو بند ہو جاتی ہے یا پھر وہ بہت...
