او سی ڈی کی تعریف او سی ڈی ایک نفسیاتی حالت ہے جس میں انسان کے ذہن میں متواتر ایسے خیالات آتے رہتے ہیں جن کی وجہ سے وہ ایک ہی عمل کو نا چاہتے ہوئے بھی دہرانے پر مجبور ہو جاتا ہے . جن کی وجہ سے انسان شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کی روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہے ۔ اس حالت میں انسان مجبورا ان افعال کو انجام دیتا ہے تاکہ اس کو نفسیاتی دباؤ سے نجات مل سکے ۔ انسان اگر ان خیالات...
