باڈی ڈسمارفک ڈس آرڈر کی تعریف باڈی ڈسمارفک ڈس آرڈر ایک ذہنی عارضہ ہے جس میں انسان اپنی ظاہری حالت اور شکل کے حوالے سے غیر معمولی حد تک حساس ہو جاتا ہے اور اس میں ہونے والی معمولی تبدیلی کے حوالے سے بھی گہری تشویش کا شکار ہو جاتے ہیں جس کا براہ راست اثر ان کی روزمرہ کی زندگی اور اس کے افعال پر بھی پڑتا ہے ۔ اس حالت میں مبتلا افراد میں اپنی ظاہری شکل کے حوالے سے منفی خیالات آتے ہیں اور وہ بار...
